چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 2:13 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) الیکٹرو بسیں کھڑی کی کھڑی رہ گئیں ابھی تک افتتاح نہ ہوسکا ،افتتاح تاخیر کا شکار، شہری بھی ہوئے تذبذب کا شکار

جہلم (نعیم احمد بھٹی) الیکٹرو بسیں کھڑی کی کھڑی رہ گئیں ابھی تک افتتاح نہ ہوسکا افتتاح تاخیر کا شکار شہری بھی ہوئے تذبذب کا شکار افتتاح کب ہوگا ؟ کسی کو کچھ علم نہیں لاری اڈے پر کھڑی بسوں کو تقریبا ایک ماہ ہونے کو ہے لیکن الیکٹرو بسیں ابھی تک جہلم کی سڑکوں پر رواں دواں نہ ہوسکی شہریوں کا کہنا ہے کہ سننے میں آیا ہے کہ انتظامات ابھی نامکمل ہیں تو بسوں کو پہلے لا کھڑا کرنے کی کیا ضرورت تھی پہلے تمام انتظامات مکمل ہوتے تو پھر بسوں کو لایا جاتا شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکٹرو بسوں کا جلد سے جلد افتتاح کیا جائے تفصیلات کے مطابق جہلم کی سڑکوں پر رواں دواں ہونے والی الیکٹرو بسوں کا افتتاح تاخیر کا شکار ہوتا جا رہا ہے دوسری طرف شہری بھی تذبذب کا شکار نظر آتے ہیں ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ ابھی تیاریاں مکمل نہیں ہوئیں بس اسٹیشن ابھی نامکمل ہیں افتتاح کی تاریخ دو بار ملتوی ہوچکی شہریوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمارے شہر کے لیے ایک بہت اچھا اقدام کیا تھا لیکن یہ اقدام ابھی تک تاخیر کا شکار نظر آتا ہے الیکٹرو بسیں چلنے سے ہمیں بہترین اور سستی سواری فراہم ہونی تھی افسوس کہ ابھی تک الیکٹرو بسیں تقریبآ ایک ماہ سے اڈے پر ہی کھڑی ہیں ہماری خوشی ہماری مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکٹرو بسوں کو جلد سے چلایا جائے اور شہریوں کی مایوسی کو ختم کیا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی