چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:33 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) تحصیل جہلم کے قبرستانوں کی صفائی ستھرائی مہم شروع، آر ڈبلیو ایم سی کے ڈسٹرکٹ مینجر شفقت عمران کی نگرانی میں کام شروع کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) تحصیل جہلم کے قبرستانوں کی صفائی ستھرائی مہم شروع آر ڈبلیو ایم سی کے ڈسٹرکٹ مینجر شفقت عمران کی نگرانی میں کام شروع کر دیا گیا ڈسٹرکٹ میجر شفقت عمران نے روزنامہ صدائے مسلم کے چیف سٹی رپوٹر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں اور کرسچن قبرستانوں میں کافی جھاڑیاں اور گھاس پھوس سے قبرستان جانا بھی مشکل تھا ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اس کے لیے گزشتہ روز مہم شروع کر دی گئی ہے اور جو بھی قبرستان ہیں ان کی مکمل صفائی کر دی جائے گی تفصیلات کے مطابق آر ڈبلیو ایم سی کی جانب سے تحصیل جہلم کے تمام قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کی مہم شروع کر دی گئی مسلمانوں اور کرسچن کے قبرستانوں میں جھاڑیاں اور گھاس پھوس کے انبار تھے جن کی وجہ سے قبرستان جانا بھی مشکل تھا ڈپٹی کمشنر میر رضا کی ہدایات پر گزشتہ روز آر ڈبلیو ایم سی کے ڈسٹرکٹ مینجر شفقت عمران کی نگرانی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ڈسٹرکٹ مینجر شفقت عمران نے روزنامہ صدائے مسلم کے چیف سٹی رپوٹر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال تحصیل جہلم کی حدود میں جتنے بھی قبرستان ہیں ان سب کی صفائی ستھرائی کی جائے گی ڈپٹی کمشنر میر رضا نے خصوصی طور پر یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ سب قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کی جائے جس کا آغاز کر دیا گیا ہے انشاء اللہ جلد تمام قبرستانوں کی صفائی ستھرائی کر دی جائے گی قبرستانوں میں اس وقت بڑی بڑی جھاڑیاں اور گھاس پھوس سے قبرستان جانے والوں کو کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا تھا شہریوں نے اس اقدام پر آر ڈبلیو ایم سی کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں