چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 1:53 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن تھانہ کالاگجراں کے دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت کی دبنگ کاروائی گاڑی سے کئی بوتلیں شراب برآمد

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن تھانہ کالاگجراں کے دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت کی دبنگ کاروائی گاڑی سے کئی بوتلیں شراب برآمد جی ٹی روڈ پر چپ بورڈ کے نزدیک ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا لی جس کا تعاقب کرنے پر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلا شراب کی بھاری کھیپ پکڑنے پر ایس ایچ او مرزا صداقت علی کو شہریوں کا خراج تحسین پیش تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن تھانہ کالا گجراں کے دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت علی کی دبنگ کاروائی کئی شراب کی بوتلیں برآمد جی ٹی روڈ پر مشکوک گاڑی نمبر BHW 445 کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا لی جس پر پولیس نے تعاقب کیا تو کچھ دور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے بھاری کھیپ میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں جو کہ توڑوں میں چھپائی گئی تھیں گاڑی میں موجود امیر علی سکنہ مجاہد آباد اور احسن فاروق کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں ڈرائیور کا نام علی اکبر سکنہ مجاہد آباد معلوم ہوا دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت علی نے روزنامہ صدائے مسلم کے چیف سٹی رپوٹر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروخت کرنے والے معاشرے کا ناسور ہیں جرائم پیشہ افراد کے لیے تھانہ کالاگجراں کی حدود میں اب کوئی جگہ نہیں قانون کی گرفت سے اب کوئی بھی جرائم پیشہ افراد بچ نہیں سکے گا بہتر ہے کہ وہ یہ علاقہ چھوڑ دیں تھانہ کالاگجراں کے دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت علی کے بارے میں اہل علاقہ کا کہنا ہے جب سے یہ ہمارے علاقے میں آئے ہیں جرائم کی شرع بہت کم ہوچکی ہے کیونکہ انہوں نے 30 سال سے چلنے والے جوئے کے اڈے کو نہ صرف ختم کیا بلکہ جواریوں کو گلیوں میں بھی گھمایا اور ان کو عبرت کا نشان بنایا جبکہ کئی فحاشی کے اڈوں کو بھی ختم کیا ہم ایس ایچ او مرزا صداقت علی کی دبنگ کاروائیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں