چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 11:50 صبح

جہلم:ضلع کونسل ہال میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے غریب لوگوں کو روزگار دینے کے لیے ریڑھیاں دی گئیں کل 105 درخواستیں جمع ہوئیں جس میں 35 ریڑھیوں کی تقسیم بذریعہ قرعہ اندازی کی گئی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر انتظامیہ نے ریڑھی لگانے والے ریڑھی بانوں میں قرعہ اندازی کے زریعے 35 ریڑھیوں کی قرعہ اندازی کی جس کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد کی کی گئی رحمن ڈار نے کل 105 درخواستیں موصول کئیں جن میں سے 35 افراد کو ریڑھیوں کی تقسیم کی گئی قرعہ اندازی شفاف طریقے سے سب کے سامنے کی گئی ریڑھی حاصل کرنے والوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کونسل ہال میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے غریب لوگوں کو روزگار دینے کے لیے ریڑھیاں دی گئیں کل 105 درخواستیں جمع ہوئیں جس میں 35 ریڑھیوں کی تقسیم بذریعہ قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی میں جہلم پریس کلب کے سینئر صحافی ڈاکٹر اعجاز اعوان اور نعیم احمد بھٹی نے بھی پرچیاں نکال کر قرعہ اندازی میں حصہ لیا قرعہ اندازی میں ریڑھیاں حاصل کرنے والوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ریڑھیاں دے کر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمارے بچوں کے لیے روزگار کا ذریعہ بنا دیا وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس اقدام کو شہریوں نے بھی سراہا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں