چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 4:04 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ہو تو سسٹم خراب اگر ٹریفک پولیس شہریوں سے جرمانے آن لائن وصول کریں تو سسٹم آن عجیب سسٹم ہے اس ملک کا بھی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے خدمت خدمت مرکز میں عوامی سہولیات ناکافی شہری لائسنس بنوانے کے لیے ذلیل و خوار ہونے لگے

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ہو تو سسٹم خراب اگر ٹریفک پولیس شہریوں سے جرمانے آن لائن وصول کریں تو سسٹم آن عجیب سسٹم ہے اس ملک کا بھی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے خدمت خدمت مرکز میں عوامی سہولیات ناکافی شہری لائسنس بنوانے کے لیے ذلیل و خوار ہونے لگے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک سابق پولیس اہلکار نے بدانتظامی اور عملے کے نامناسب رویے کی وجہ سے خدمت مرکز کے شیشے بھی توڑ دیے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کئی گھنٹوں تک کیوں زلیل کیا جاتا ہے اگر حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس پر سختی کی ہے تو اپنا سسٹم بھی درست کرے تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانا ہو تو اکثر سسٹم خراب اگر ٹریفک پولیس شہریوں سے جرمانے وصول کرے تو سسٹم آن عجیب سسٹم ہے اس ملک کا بھی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے خدمت مرکز میں نامناسب انتظامات شہری کئی کئی گھنٹوں تک زلیل و خوار ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سسٹم خراب اور عملے کے نامناسب رویے کی وجہ سے ایک سابق پولیس اہلکار نے طیش میں آکر خدمت مرکز کے شیشے بھی توڑ دیے شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے نہایت ہی ناقص ترین انتظامات ہیں کئی کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے بعد میں کہا جاتا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا ہمیں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے شہری بھی پھٹ پڑے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر لائسنس بنوانے کی سختی کی ہے تو لائسنس بنوانے کے لیے کوئی سہولیات بھی فراہم کی جائیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خدمت مرکز میں عملہ کو بڑھائیں اور ہمیں اس ازیت سے بچائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں