چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 10:20 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر جہلم نے انتظامی بنیادوں پر سینئر کلرکس کے تبادلوں و تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر جہلم نے انتظامی بنیادوں پر سینئر کلرکس کے تبادلوں و تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ کلیکٹر جہلم کی جانب سے سینئر کلرکس کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نعیم کو اے سی پنڈ دادن خان سے اے سی سوہاوہ تعینات
اظہر نسیم کو اسلحہ لائسنسنگ سے ڈی سی آفس جہلم (ہیڈ کلرک جنرل) تعینات
غلام حسین للّٰہ کو اے سی دینہ میں ہیڈ کلرک / ریڈر تعینات توقیر یوسف کو اے سی جہلم میں ریڈر / لینڈ ایکوزیشن کلرک تعینات کیا گیا ڈپٹی کمشنر آفس میں جونیئر کلرکس کے تقرری و تبادلے۔ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ کلیکٹر جہلم کی جانب سے انتظامی بنیادوں پر جونیئر کلرکس کے تبادلوں و تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جو عوامی مفاد میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا عمر شہزاد کو سب رجسٹرار آفس جہلم سے ریڈر برائے تحصیلدار دینہ تعینات شہزاد اختر کو تحصیل آفس دینہ سے کمپیوٹر آپریٹر / ریکارڈ کیپر سب رجسٹرار آفس جہلم تعینات احسان الحق کو سب رجسٹرار آفس تحصیل سوہاوہ سے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ناظر، ڈی سی آفس جہلم تعینات ثاقب علی کو سب رجسٹرار آفس تحصیل پنڈ دادن خان سے ڈائری/ڈسپیچ کلرک، اے سی آفس پنڈ دادن خان تعینات محمد شہزاد کو کمپیوٹر آپریٹر سب رجسٹرار آفس جہلم سے رجسٹریشن کلرک تعینات قاضی مبشر کو ریڈر برائے اے سی دینہ سے رجسٹریشن کلرک سب رجسٹرار آفس تحصیل دینہ تعینات حسان علی ناصر کو ڈومیسائل کلرک اے سی آفس جہلم سے سب رجسٹرار آفس تحصیل پنڈ دادن خان تعینات شاہ رخ کو ریڈر (این ٹی) دینہ سے سب رجسٹرار آفس تحصیل سوہاوہ تعینات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی