چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 5, 2026 2:18 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) پولیس چوکی کسیال کے علاقہ بنگیال میں چوری کی واردات, پولیس جائے واردات پر ایک گھنٹہ بعد پہنچی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) پولیس چوکی کسیال کے علاقہ بنگیال میں چوری کی واردات پولیس جائے واردات پر ایک گھنٹہ بعد پہنچی توقیر نامی شہری کے گھر چوری کی واردات دن کو ہوئی 15 پر کال کی تو پولیس حسب معمول کافی تاخیر سے پہنچی جبکہ فنگر پرنٹ ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے پولیس نے ملزمان کے خلاف تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈومیلی کے علاقہ پولیس چوکی کسیال کے علاقہ بنگیال میں چوری کی واردات چوکی کسیال کے علاقہ بنگیال میں توقیر نامی شہری کے گھر چوری کی واردات ہوئی توقیر نے بتایا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ جنجیل گاؤں میں گیا ہوا تھا لیکن جب ہم واپس گھر پہنچے تو دروازوں کے تالے وغیرہ ٹوٹے ہوئے تھے تین سے چار تولے سونا اور نقدی چار لاکھ روپے چور چرا کر لے گئے توقیر نے 15 پر کال کی لیکن پولیس ایک گھنٹہ بعد پہنچی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھر کا جائزہ لیا جبکہ فنگر پرنٹس لینے والی ٹیم بھی پہنچ گئی جس نے جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی توقیر کا کہنا ہے کہ چور اسی گاؤں کے معلوم ہوتے ہیں اگر پولیس مؤثر تفتیش کرے تو وہ چوری کرنے والے ملزمان تک جلد پہنچ سکتی ہے توقیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں