چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 5, 2026 3:57 شام

جہلم:مسلم لیگ نون میں اختلافات کی شدت یا بات کچھ اور ؟وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ جہلم دوسری بار ملتوی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ جہلم دوسری بار ملتوی ضلع جہلم میں مسلم لیگ نون کے اختلافات بڑھنے لگے کیا اسی وجہ سے مریم نواز شریف کا دورہ جہلم ملتوی ہوا یا بات کچھ اور اس سے پہلے الیکٹرو بس کے افتتاح پر بھی مریم نواز شریف نے دورہ جہلم ملتوی کیا تھا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ جہلم دوسری بار ملتوی دورہ کیوں ملتوی ہوا۔ ؟ مسلم لیگ نون میں اختلافات کی شدت یا بات کچھ اور ؟ کچھ روز پہلے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ ہارنے والے منسٹر بن گئے جس کے بعد اختلاف مزید بڑھنے لگے ذرائع کے مطابق شائید یہی ایک وجہ بڑی وجہ نظر آ رہی ہے کہ مسلم لیگ نون کے اندر ضلع جہلم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں جس کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب بھی دورہ جہلم کرنے سے گریز کرتی رہیں دوسری طرف مسلم لیگ نون کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں اور یہ کوئی نہیں بات نہیں اختلافات سیاست کا حسن ہے مسلم لیگ نون کے ورکرز اور رہنما آج بھی متحد اور منظم ہیں لیکن بات تو سوچنے کی یہ بھی ہے کہ کہ اگر مسلم لیگ نون میں اختلافات ہیں تو اتنے نہیں ہونے چاہیئں کہ اپنے ہی ایک ایم این اے کی جیت پر انگلیاں اٹھا دی جائیں اور یہ کہا جائے کہ ہارنے والے تو منسٹر بنا دیے گئے ؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

صاحب خرد اور عقل مند لوگ وہ ہیں جو کھڑے،بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں۔اس سے مراد ذکر خفی ہے جو قلب سے کیا جاتا ہے۔باطنی ذکر کا پہلو ہو گا تو ذکر کثیر ہوگا۔صوفیا ذکر کی تلقین پر فرماتے ہیں کہ تہجد کے وقت کا ذکر اور شام کے ذکر کی پابندی کریں۔یہ دو وقت کا ذکر دائمی ذکر تک لے جاتا ہے. امیر عبد القدیر اعوان

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں