چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 11:43 شام
تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں بہت کچھ ہو چکا ہے جبکہ مزید کافی کچھ کرنا میری ذمہ داری ہے۔۔ ڈاکٹر زاہد تنویر ایم ایس سول ہسپتال جہلم

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں بہت کچھ ہو چکا ہے جبکہ مزید کافی کچھ کرنا میری ذمہ داری ہے ڈاکٹر زاہد تنویر ایم ایس سول ہسپتال جہلم نے مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے سول ہسپتال کے جملہ ملازمین و ڈاکٹرز صاحبان ہمہ وقت سروس دیتے ہیں کیتھ لیب کی وجہ سے انتظامی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو چکا ہے کوشش ہوگی کہ جس مقصد کے لیے کیتھ لیب مرض وجود میں آئی ہے اس مقصد کو حاصل کیا جائے میری اولین ترجیح ہے کہ مروجہ قانون کے تحت ہسپتال ہذا میں کام ہو میں مطلق اپنی پسند ناپسند نہیں رکھتا محکمانہ ہدایات پر عمل کرنا میری فطرت ہے کوشش ہوگی کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولتیں مہیا کی جا سکیں ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال ہذا میں چند اہم پوسٹیں خالی ہیں جن کی وجہ سے انتظامی مسائل پیدا ہوتے ہیں مجاز اتھارٹی سے مل کر جملہ ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر زاہد تنویر اس سے قبل متعدد اعلی پوسٹوں پر فرائض منصبی سر انجام دے چکے ہیں امید کی جاتی ہے کہ مذکورہ افیسر اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر سول ہسپتال جہلم کو عوام الناس کے لیے مثالی بنائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی