چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:31 شام

جہلم//پریس کانفرنس میں سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کے خلاف کی جانے والی پریس کانفرنس کے معاملے پر وضاحت

جہلم (نعیم احمد بھٹی) گزشتہ روز سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کے خلاف کی جانے والی پریس کانفرنس کے معاملے پر وضاحت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سید خلیل حسین شاہ کی جانب سے پریس کانفرنس میں ایس ایچ او سول لائن پر لگائے گئے الزامات کی تردید پولیس ترجمان کے مطابق سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی دیوار کے تنازعہ کا معاملہ درپیش تھا، درخواست DRC کمیٹی کو دی گئی جس پر قانونی کارروائی کے بعد فیصلہ سید خلیل حسین شاہ کاظمی صاحب کے خلاف آیا ،فیصلے کی روشنی میں دوسرے فریق نے تعمیر کا عمل مکمل کر لیا،بعد ازاں سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس پر ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کو انکوائری مارک کر دی گئی ہے اور اس وقت انکوائری کا عمل جاری ہے، پریس کانفرنس میں سید خلیل حسین شاہ کاظمی کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی اور حقائق سامنے آنے پر ذمہ داران کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں