چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 3:42 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) شمالی محلہ میں پلاٹ کا تنازعہ انکوائری کے بعد فیصلہ ڈی آر سی نے راجہ جاوید اختر کے حق میں دے دیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) شمالی محلہ میں پلاٹ کا تنازعہ انکوائری کے بعد فیصلہ ڈی آر سی نے راجہ جاوید اختر کے حق میں دے دیا اس کے باوجود خلیل شاہ نامی شخص تنگ کر رہا ہے اور بلاوجہ ہمیں کام سے روک رہا ہے کچھ روز پہلے ہم نے مستری لگا رکھے تھے جہاں پر خلیل شاہ نے کام رکوا دیا 15 پر پولیس کو کال کی گئی تو پولیس تھانہ سول لائن نے بھی ہمارا فیصلہ دیکھ کر ہمیں کام کرنے کی اجازت دے دی راجہ جاوید اختر کی پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق شمالی محلہ نئی آبادی میں 11 مرلے پلاٹ کا تنازعہ انکوائری کے بعد ڈی آر سی نے فیصلہ راجہ جاوید اختر کے حق میں دے دیا راجہ جاوید اختر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا میں 40 سال سعودی عرب میں رہا اور میں نے پلاٹ 11 مرلے کا لیا لیکن جب تعمیر کرنے لگا تو خلیل شاہ نامی شخص نے مستریوں کو کام سے روک دیا جس پر ہم نے 15 پر کال کی پولیس نے بھی ہمیں اجازت دے دی کیونکہ تحصیلدار کی رپورٹ بھی ہمارے حق میں ہے ڈی آر سی کے فیصلے پر ہم نے تعمیر شروع کی لیکن پھر بھی یہ شخص ہمیں بلاوجہ تنگ کر رہا ہے راجہ جاوید نے کہا کہ محکمہ مال اور پولیس کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں انصاف دلایا میرا بائی پاس ہوا ہے میں بار بار تھانے کچہریوں کے چکر نہیں کاٹ سکتا میرا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ ہے کہ اس شخص کو روکا جائے جو درخواستیں دے کر ہمیں بلاوجہ تنگ کر رہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی