چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 2:07 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں بجلی تین روز سے وقفہ وقفہ سے معطل لوڈشیڈنگ ہے یا بات کچھ اور محکمہ واپڈا بھی بتانے سے قاصر روزانہ چار سے پانچ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں بجلی تین روز سے وقفہ وقفہ سے معطل لوڈشیڈنگ ہے یا بات کچھ اور محکمہ واپڈا بھی بتانے سے قاصر روزانہ چار سے پانچ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری روزمرہ زندگی کے کام متاثر شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ جبکہ بجلی کی فراہمی میں تعطل محکمہ واپڈا کا قبلہ آخر کب درست ہوگا تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں بجلی تین روز سے وقفہ وقفہ سے معطل لوڈشیڈنگ ہے یا بات کچھ اور محکمہ واپڈا بھی بتانے سے قاصر روز مرہ زندگی کے کام متاثر شہری بھی پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل دیکھیں تو ہوش اڑ جائیں بجلی کی فراہمی دیکھیں تو رونا آئے کہ آخر کب محکمہ واپڈا کا قبلہ درست ہوگا موسم سرما میں تو بجلی ویسے ہی کم استعمال ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود بجلی چار سے پانچ گھنٹوں تک روزانہ جا رہی ہے موسم گرما میں کیا ہوگا ؟ شہریوں نے محکمہ واپڈا کے ایکسیئن سے مطالبہ کیا ہے کہ موسم سرما میں تو بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے اور بجلی کے نظام کو بہتر بنایا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں