چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:32 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ناکامی اکثر علاقوں میں روٹی 20 روپے اور نان کی 25 روپے میں فروخت جاری پرائس کنٹرول کمیٹیاں صرف میٹنگ کی حد تک محدود

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ناکامی اکثر علاقوں میں روٹی 20 روپے اور نان کی 25 روپے میں فروخت جاری پرائس کنٹرول کمیٹیاں صرف میٹنگ کی حد تک محدود شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے دیے گئے ریٹس کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہی نہیں تندور مالکان نے سرکاری ریٹ 14 روپے تو لکھا ہے لیکن روٹی 20 روپے کی ہی فروخت ہو رہی ہے ڈپٹی کمشنر میر رضا اس کا نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اکثر علاقوں میں روٹی کے دیے گئے سرکاری ریٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بھی ناکام سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر روٹی 20 روپے اور نان 25 روپے میں فروخت کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ تندور مالکان بڑی ڈھٹائی سے روٹی 20 روپے میں فروخت کر رہے ہیں تندور مالکان نے سرکاری ریٹ لکھا تو ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا شہریوں نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں صرف میٹنگ کی حد تک ہی محدود رہتی ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نظر نہیں آ رہا شہریوں نے ڈپٹی کمشنر میر رضا سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ریٹ پر عمل درآمد کروایا جائے اور روٹی کی 14 روپے میں فروخت کو یقینی بنایا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں