چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 12:32 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ایس ایچ او مرزا صداقت علی دوبارہ ایس ایچ او کی سیٹ پر تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانہ جلالپور شریف تعینات کر دیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ایس ایچ او مرزا صداقت علی دوبارہ ایس ایچ او کی سیٹ پر تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانہ جلالپور شریف تعینات کر دیا مرزا صداقت علی دبنگ پولیس آفیسر مانے جاتے ہیں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کاروائیاں بھی کرتے ہیں جبکہ عوام میں ان کو مقبولیت بھی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ ایس ایچ او مرزا صداقت علی دوبارہ ایس ایچ او کی سیٹ پر تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق سندھو نے مرزا صداقت علی کو تھانہ جلالپور شریف میں تعینات کر دیا جرائم پیشہ افراد کے لیے خوف کی علامت جبکہ کئی بڑے بڑے جرائم پیشہ افراد کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائے دبنگ آفیسر مرزا صداقت علی کا شمار پولیس میں ایک اچھے آفیسر کے طور پر جانا جاتا ہے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق سندھو نے ان کی تعیناتی تھانہ جلالپور شریف میں کر دی عوامی حلقوں نے مرزا صداقت علی کو دوبارہ ایس ایچ او منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی امید ہے کہ وہ تھانہ جلالپور شریف اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں بھی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری رکھیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں