چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 10:43 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) بارشوں کا ایک اور سلسلے کی ملک بھر میں آمد جہلم سمیت ملک بھر میں محکمہ موسمیات نے آج سے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) بارشوں کا ایک اور سلسلے کی ملک بھر میں آمد جہلم سمیت ملک بھر میں محکمہ موسمیات نے آج سے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی آج رات سے جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ لیہ، بھکر، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، ساہیوال: چند مقامات پر بارش کا امکان اسلام آباد و گردونواح موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان خیبرپختونخوا صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، بارش اور برفباری کی پیش گوئی چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، کوہستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، چارسدہ میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان نوشہرہ، صوابی، مالاکنڈ، مردان، کوہاٹ، کرم میں بھی بارش اور برفباری متوقع خیبر، ہنگو، پاراچنار، باجوڑ، بنوں، لکی مروت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ٹانک، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان خانپور، ملتان، جھنگ، بہاولپور، بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم، منڈی بہاؤالدین میں شام یا رات میں بارش کا امکان سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، چنیوٹ، شیخوپورہ: بارش متوقع، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اوکاڑہ مطلع ابر آلود، بارش کا امکان مری، گلیات اور گردونواح میں بعد از دوپہر بارش اور برفباری متوقع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں