چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 9:39 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) اختر ہوٹل جی ٹی روڈ کالا گجراں کے قریب کار اور بس میں تصادم حادثے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) اختر ہوٹل جی ٹی روڈ کالا گجراں کے قریب کار اور بس میں تصادم حادثے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ایک تیز رفتار کار نے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا نوجوان کار کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا اور اس نے کھڑی بس کو ٹکر مار دی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان کا نام حسن گل ولد ریحان گل عمر 25 سال جبکہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام طیب ولد احسان عمر 22 سال ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی