چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 7:43 صبح

جہلم (مشرف جنجوعہ) بنو قابل جہلم کی ٹیم کے ذمہ داران کی میٹنگ۔50 کمپیوٹرز پر مشتمل پہلی لیب کی تیاری کے حوالہ سے کمیٹی کا قیام

جہلم (مشرف جنجوعہ) بنو قابل جہلم کی ٹیم کے ذمہ داران کی میٹنگ گزشتہ روز دفتر الخدمت جہلم میں ہوئی جس میں پچاس کمپیوٹرز پر مشتمل پہلی لیب کی تیاری کے حوالہ سے کمیٹی کا قیام اور دیگر امور کےلئے بھی ذمہ داریوں کی تقسیم کی گئی ، میٹنگ میں خصوصی شرکت ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری و ممبران کمیٹی بنو_قابل نے کی ، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کا دور آئی ٹی اور اے آئی کا دور ہے نوجوانوان کو اس کی تعلیم دے کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے حافظ نعیم الرحمن نے بنو قابل کا پروگرام ملک بھر میں شروع کیا ہے ، ضلع جہلم میں اسکا آغاز خوش آہیند ہے ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں