چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 9:03 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈیول کیرج روڈ مسئلہ کشمیر بن گئی فنڈ ملنے کے بعد بھی ڈیول کیرج روڈ کی تعمیر سست روی کا شکار مصری موڑ سے پنن وال تک سڑک کا برا حال پانچ سال کے بعد بھی سڑک کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ڈیول کیرج روڈ مسئلہ کشمیر بن گئی فنڈ ملنے کے بعد بھی ڈیول کیرج روڈ کی تعمیر سست روی کا شکار مصری موڑ سے پنن وال تک سڑک کا برا حال پانچ سال کے بعد بھی سڑک کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کے سڑک جلد بنانے کے دعوے بھی درست ثابت نہ ہوسکے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار بارش میں یہ علاقے دلدل کا منظر پیش کرتے ہیں اہل علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے لوگوں کو مزید ازیت سے بچایا جائے اور ڈیول کیرج روڈ کی تعمیر جلد ازجلد مکمل کی جائے تفصیلات کے مطابق ڈیول کیرج مسئلہ کشمیر بن گئی روڈ کی تعمیر نہایت سست روی کا شکار پانچ سال کے بعد بھی یہ سڑک نامکمل ہے فنڈ منظور ہونے کے بعد بھی ڈیول کیرج روڈ کو بنانے والی کمپنی کچھوے کی چال کی مانند کام کرنے لگی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کے دعوے بھی باتوں کی حد تک جبکہ تحصیل پنڈدادنخان کے لوگ شدید ازیت کا شکار مصری موڑ سے پنن وال تک کا علاقہ موہنجداڑو کا منظر پیش کرنے لگا بارش ہو جائے تو یہ علاقے دلدل کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں آنے اور جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ہمیں کس جرم کی سزا دے رہی ہے پانچ سال کے بعد بھی ہم ازیت میں مبتلا ہیں غمی اور خوشی میں کسی گاؤں جانا ہو تو ایک گھنٹے کا سفر تین گھنٹوں میں طے ہوتا ہے کئی علاقے ابھی تک سڑک سے محروم ہیں جبکہ مٹی اور گرد سے اہل علاقہ کے لوگوں کا برا حال ہے اہل علاقہ کے لوگوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل پنڈدادنخان کے لوگوں پر رحم کیا جائے ڈیول کیرج روڈ کی تعمیر کو جلد مکمل کروایا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں