چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 8:24 صبح

جہلم:بورڈ آف مینجمنٹ ،پنجاب سمال انڈسٹریزاسٹیٹ جہلم کی پہلی ماہانہ میٹنگ،ریجنل ڈائریکٹر پی ایس آئی سی ،راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی شرکت

جہلم:بورڈ آف مینجمنٹ ،پنجاب سمال انڈسٹریزاسٹیٹ جہلم کی پہلی ماہانہ میٹنگ،ریجنل ڈائریکٹر پی ایس آئی سی ،راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی شرکت

جہلم(ادریس چودھری )بورڈ آف مینجمنٹ ،پنجاب سمال انڈسٹریزاسٹیٹ جہلم کی پہلی ماہانہ میٹنگ،ریجنل ڈائریکٹر پی ایس آئی سی ،راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی شرکت،صدربورڈ آف مینجمنٹ راجہ محمدانور،انچارج سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم رضوان کیانی ،سینئرنائب صدربورڈ آف مینجمنٹ جہلم شیخ اسلام الدین نے ریجنل ڈائریکٹرخرم آفتاب ڈار کاشانداروالہانہ استقبال کیا،تفصیل کے مطابق بورڈ آف مینجمنٹ سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم کی پہلی ماہانہ میٹنگ کاانعقاد بورڈ آف مینجمنٹ کے کانفرنس ہال میں ہوا، میٹنگ میں ریجنل ڈائریکٹر پی ایس آئی سی راولپنڈی ڈویژن خرم آفتاب ڈار نے خصوصی شرکت کی، ریجنل ڈائریکٹر کی جہلم آمد پر صدربورڈ آف مینجمنٹ جہلم راجہ محمدانور، سینئرنائب صدرشیخ اسلام الدین اوراسٹیٹ انچارج رضوان کیانی نے انکا شانداراستقبال کیا،میٹنگ کاباقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،اس موقع پربورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے کثیرتعداد میں شرکت کی ،ریجنل ڈائریکٹرخرم آفتاب ڈار کو اسٹیٹ ہذا کے مسائل کے حوالہ سے آگاہ کیاگیا،جس پر انہوں نے اپنے مکمل تعاون اورمسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔میٹنگ کے اختتام پرریجنل ڈائریکٹر خرم آفتاب ڈار، اسٹیٹ انچارج رضوان کیانی اورصدربورڈ آف مینجمنٹ جہلم راجہ محمدانور نے اسٹیٹ کاوزٹ بھی کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں