چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 11:32 صبح

پنڈ دادن خان۔رپورٹ میاں ناصر اعوان۔۔۔ فصل کے تنازع پر تصادم خاتون جاں بحق، مرد شدید زخمی *پنڈ دادن خان* کے علاقے للہ کے نواحی قصبہ ڈھوک برز میں فصل کے تنازع نے خوفناک رخ اختیار کر لیا

رپورٹ میاں ناصر اعوان۔۔۔ فصل کے تنازع پر تصادم خاتون جاں بحق، مرد شدید زخمی *پنڈ دادن خان* کے علاقے للہ کے نواحی قصبہ ڈھوک برز میں فصل کے تنازع نے خوفناک رخ اختیار کر لیا، جہاں معمولی تلخ کلامی خونی جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی جبکہ ایک مرد شدید زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان فصل کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر جھگڑا شروع ہوا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گیا۔ مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ زخمی ہونے والے شخص کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر للہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پنڈ دادن خان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔علاقہ مکینوں میں واقعے کے بعد شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے، جبکہ عوام نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں