چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 11, 2026 7:26 شام
تازہ ترین خبریں

دنیا ایک باعمل مسلمان کی شہادت کو رد نہیں کر سکتی۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے قول و فعل میں تضاد ہے۔دعوی ایمانی کے ساتھ ہمارے معاشروں اور حکومتوں کی معیشت کی بنیاد حرام یعنی سود پر رکھی گئی ہے۔ امیر عبد القدیر اعوان

جہلم( ادریس چودھری ) ایک باعمل مسلمان ختم نبوت کی بہت بڑی شہادت ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان دنیا ایک باعمل مسلمان کی شہادت کو رد نہیں کر سکتی۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے قول و فعل میں تضاد ہے۔دعوی ایمانی کے ساتھ ہمارے معاشروں اور حکومتوں کی معیشت کی بنیاد حرام یعنی سود پر رکھی گئی ہے۔اگر ہم قرآن وسنت پر عمل شروع کریں اور اپنے معاشرے کو عملی طورپر اس کے تحت لے آئیں تو دنیا کو بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ یہ ایسی تبلیغ ہوگی کہ از خود دنیا اسلام کی طرف راغب ہونا شروع ہو جائے گی۔ آج ہمارے عہد میں کمزوری ہے اور اپنے فرائض کی ادائیگی جہاں ہم ڈیوٹی کر رہے ہوتے ہیں اس میں بھی خیانت ہے۔ہم نے قرآن کریم کے احکامات پر عمل کرنا ہے اپنی عقل و دانش کو اطاعت میں شامل نہیں کرنا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبار ک کے روز خطاب۔ انہوں نے کہا کہ خانقاہوں کی ذمہ داری ہے کہ مخلوق کو اپنی ذات کی طرف نہ لائیں بلکہ جتنی مخلوق خانقاہ پر آئے انہیں اصل کی طرف یعنی اللہ کی طرف لے کر جائیں اور بطریقہ نبی کریم ﷺ ان کی تربیت کی جائے۔آج لوگوں کا بہت بڑا حصہ ایسا ہے جو خواہشات نفسانی کی پیروی میں لگا ہے۔نفس کی خواہشات بہت بڑا امتحان ہے دیکھنا یہ ہے کہ وہ کون سا عمل ہے جس سے نفس کو طاقت ملتی ہے اور کو ن سے ایسے اعمال ہیں جن سے نفس کمزور ہوتا ہے۔دین کے مقابل اپنی سوچ رکھ کر چلنا یہ درست نہیں ہے۔اور یہ سارے معاملات قلوب کی بیماری کی وجہ سے ہیں۔قرآن کریم فرماتا ہے دلوں کا اطمینا ن اللہ کی یاد میں ہے۔ہمیں اپنے قلوب کی اصلاح کے لیے ذکر قلبی کی اشد ضرورت ہے۔ذکر قلبی کے بغیر قلوب کی اصلاح ممکن نہیں۔اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔ یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفان منارہ میں 2،3 مئی بروز ہفتہ،اتوار دوروزہ ماہانہ روحانی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے سالکین سلسلہ عالیہ اپنی روحانی تربیت کے لیے تشریف لائیں گے اور حضرت شیخ المکرم مد ظلہ العالی اتوار دن گیارہ بجے خطاب فرمائیں گے اور اجتماعی دعا بھی بھی ہوگی دعوت عام ہے کہ اس بابرکت پروگرام میں شرکت فرما کر اپنے دلوں کو برکات نبوت ﷺ سے منور کیجیے۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

بہترین تبلیغ یہ ہے کہ ہم خود عملی طور پر اپنا وہ کردار اختیار کریں جس کا دوسرے کو بتا رہے ہیں کیونکہ اگرہم ممبر پر بیٹھ کر بیان کریں اور اپنا عمل اس سے مختلف ہو تو پھر اس تبلیغ کا اثر نہ ہو گا۔آج بھی مجاہدین جان اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اس کے بارے حکم ہے کہ اسے مردہ نہ کہو وہ اللہ کے ہاں سے رزق پاتا ہے تو جو اللہ کا نبی اور رسول ہے اس کا مقام کیا ہوگا۔موت کے بھی درجے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطا ب۔

میر پور(آصف محمود چوہدری) میر پور اور ارد گرد کے علاقوں میں پیزا شوارما سینٹروں اور دیگر پکوان سینٹروں میں فروزن چکن ناقص چٹنیاں ٹومیٹو کیچپ اور دیگر چیزیں اکثر جگہ پر استعمال کی جانے لگی- عوام کی صحت سے کھیل کر اعلیٰ پکوان کے نام پر چند لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف جب کہ ناقص تیل گھی بھی استعمال کیے جانے لگا محکمہ فوڈز کے ذمہ داران نوٹس لیں عوامی مطالبہ

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

آج کے مسائل کا حل اسلامی نظام معیشت میں ہے۔غیر اسلامی نظام معیشت میں دولت ایک جگہ اکٹھی ہونا شروع ہو جاتی ہے باقی جگہ پر مفلسی اور غربت آجاتی ہے۔اسلامی نظام معیشت دولت کو ایک جگہ رکنے نہیں دیتا۔کیونکہ جو سال بھر پیسہ استعمال نہیں ہوا اس پر زکوۃ لاگو ہو جاتی ہے۔جس میں مستحق کا حصہ اس کو ملتا ہے۔اسی طرح عشر ہے،صدقہ و خیرات،قربانی کی کھالیں وغیرہ شامل ہیں جس سے مستحق لوگوں تک ان کا حصہ پہنچتا رہتا ہے۔ان امور کو اگر معاشرے پر نافذ کیا جائے تو پیسہ ایک جگہ نہیں رکتا۔حقدار تک اس کا حق پہنچ جاتا ہے۔جب بندہ پیسہ جمع نہیں کرے گا تو کاروبار کرے گا جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:حضرت امیر عبدالقدیر اعوان دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان الحمدللہ! سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل أباد ۔ بہاولپور ۔ وہاڑی ۔ ڈیرہ نور ربانی کھر اور گوجرانوالہ میں کامیاب اجتماعات کے بعد ابان شاء اللہ 6 ستمبر بروز اتوار دن 11 بجےدارالعرفان منارہ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں عظیم الشان بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے

میرپورمنگلا(آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف