چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 7:43 صبح

دینہ پریس کلب کا اجلاس, ضلعی و تحصیل انتظامیہ سے مایوسی کا اظہار ،مختلف مسائل کے حل کے لیے کمشنر راولپنڈی سے ملاقات کرنے کا فیصلہ

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)گزشتہ روز دینہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت سید توقیر اصف ہوا اجتماعی طور پر مایوسی کا اظہار کیا گیا کہ انتظامیہ دی گئی مثبت تجاویز کو تاحال سنجیدگی سے نہیں لے رہی اغاز تلاوت قران پاک سے ہوا تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت کی متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ مزید انتظار کیا جاتا ہے مایوسی کی صورت پر دینہ پریس کے تمام ممبران کمشنر راولپنڈی سے ملاقات کریں گے اور اپنا جائز مطالبات پیش کریں گے مالدیو مھال سے جو رقبہ برائے مشترکہ قبرستان خریدا گیا ہے اس کی چار دیواری تاحال نہیں بنائے گئی اب مذکور جگہ کھنڈرات کا منظر پیش کرتی ہے منگلا روڈ پر انتظامیہ میں غیر قانونی اجازت دے رکھی ہے کہ موٹرسائیکل روڈ پر کھڑے کر سکتے ہیں حالانکہ گاڑیوں کے لیے پارکنگ کی جگہ منگلا روڈ پر موجود ہے شام کے قریب تقریبا تمام سبزی پھل فروش فٹ پاتھ پر ریڑھی لگاتے ہیں جس سے پیدل چلنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے گیس سلنڈر عام شہری خرید نہیں سکتا انتظامیہ کنٹرول کرنے پر ناکام ہو چکی ہے سالانہ بجٹ جون میں پیش ہونا ہے کیا انتظامیہ نے زمینی حقائق کے پیش نظر اور ہیڈ برج کی ضرورت کے پیش نظر حکومت پنجاب کو لیٹر لکھا ہے؟؟رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کو تا حال تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال نہیں بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے عام شہری پریشان ہے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ کہا جاتا ہے کہ انتظامیہ حسب توقع مفاد عوام کے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں