چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 5:19 صبح

جہلم//نور ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے جلال پور پیر والا میں سیلاب سے متاثرہ ایک مستحق خاندان کی بچی کو شادی کے لیے جہیز کا سامان فراہم

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔نور ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری جناب فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ نے جلال پور پیر والا میں سیلاب سے متاثرہ ایک مستحق خاندان کی بچی کو شادی کے لیے جہیز کا سامان فراہم کیا۔ یہ اقدام ضرورت مند خاندانوں کی معاونت اور معاشرتی خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ نور ویلفیئر سوسائٹی مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی خدمات مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔یہ آمر قابل ذکر ہے نور سوسائٹی ایک عرصہ دراز سے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے مقصد صرف خداوند تعالی کی رضا حاصل کرنا ہے بلا شبہ وہ لوگ عظیم ہیں جو مخلوق خدا کی خدمت کر کے رب کی قربت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں نور ویلفیئر سوسائٹی کی سب سے بڑی جو خوبی ہے وہ یہ ہے کہ جن کی مالی امداد کی جاتی ہے ان کی عزت نفس کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے ان کو اپنا فیملی ممبر تصور کر کے ان کی ضرورت کو پورا کیا جاتا ہے اکثر دیکھنے میں ایا ہے کہ دیگر ویلفیئرز کی تنظیمیں فلاں و بہبود کے کاموں میں حصہ لیتی ہیں لیکن فوٹو سیشن کروانے کی وجہ سے مستحق لوگوں کی دل ازاری ہوتی ہے کاش اس فعل سے اجتناب کیا جائے تو رب سے خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے ۔اب تک کے لیے اتنا ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے آر وائی نیوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں