چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 5:25 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کراچی سے شروع ہونے والا بنو قابل پروگرام جہلم تک پہنچ گیا ،اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آئی ٹی کے 10 فری کورسز کرائے جائیں گے

جہلم:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کراچی سے شروع ہونے والا بنو قابل پروگرام جہلم تک پہنچ گیا ،اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آئی ٹی کے دس فری کورسز کرائے جائیں گے

جہلم (رپورٹ مشرف جنجوعہ) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کراچی سے شروع ہونے والا بنو قابل پروگرام جہلم تک پہنچ گیا ،اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آئی ٹی کے دس فری کورسز کرائے جائیں گے ، ابتدائی طور پر جہلم میں دو جگہ کمپیوٹر لیبز بن چکی ہیں ، ایک لیب ٹاہلیانوالہ جہلم میں جبکہ دوسری لیب دینہ میں بنائی گئی ہے جہاں یکم جولائی سے باقاعدہ کلاسز شروع ہو جائیں گی ، جبکہ باقی شہروں میں بھی لیبز تیار کرنے کا پراسس جاری ہے ، بنو قابل پروگرام کے تحت ھفتہ میں دو دن فزیکل کلاسز کے ذریعے ضلع بھر کے نوجوانوں ہنر مند بنایا جائیگا تاکہ وہ اپنا مستقبل روشن بنا سکیں ، جہلم میں بنو قابل کے کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ اس سلسلے میں انٹری ٹیسٹ مورخہ 14 جون 2026ء سہ پہر 5.30 بجے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کے وسیع گراؤنڈ میں ہو گا جس کا باقاعدہ اجازت نامہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے حاصل کر لیا گیا ہے ، انہوں نے مزید بتایا کہ بنو قابل پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن 4000 سے تجاوز کر گئی ہے جو اس پروگرام میں نوجوانوں کے زبردست جوش و خروش کو ظاہر کرتی ہے ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی