چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 5:19 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) محکمہ واسا کی سست روی جاری اڈا نولکھا روڈ 20 روز سے بند اہل علاقہ مشکلات کا شکار جبکہ یہاں پر گاڑیوں کی ورکشاپ ہونے سے مکینک بھی پریشان ہوگئے

جہلم (نعیم احمد بھٹی) محکمہ واسا کی سست روی جاری اڈا نولکھا روڈ 20 روز سے بند اہل علاقہ مشکلات کا شکار جبکہ یہاں پر گاڑیوں کی ورکشاپ ہونے سے مکینک بھی پریشان ہوگئے محکمہ واسا کی جانب سے کام کچھوے کی چال کی مانند جاری کام ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا یہ روڈ مین جی ٹی روڈ کو ملانے میں چند ہی منٹ لگتے ہیں اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کم از کم اس روڈ پر نالہ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے اور روڈ کو کھولا جائے آج 20 روز ہوچکے ابھی تک کام مکمل نہیں ہوسکا ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن اس کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ واسا کی سست روی جاری اڈا نولکھا روڈ 20 روز سے بند اہل علاقہ مشکلات کا شکار محلہ سلیمان پارس۔ محلہ خانساماں پاک سرائے اور تحصیل روڈ کے رہائشیوں کو ازیت کا سامنا نالہ کی تعمیر وبال جان بن گئی محکمہ واسا کا کچھوے کی چال کی مانند کام جاری کام تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ واسا کم از کم اس روڈ کی جگہ پر تو نالہ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کر دے ہمیں کہیں جانا ہو تو دوسری طرف سے لمبا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے آخر انتظامیہ اس کا نوٹس کیوں نہیں لیتی کہ کتنے روز سے یہ راستہ بند پڑا ہے جبکہ یہاں پر گاڑیوں کی ورکشاپ بھی ہے جس کی وجہ سے مکینک بھی پریشان بیٹھے ہیں اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے مطالبہ کیا ہے کہ اڈا نولکھا روڈ کو جلد سے جلد کھولا جائے اور اس جگہ پر نالہ کی تعمیر کو جلد مکمل کروایا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں