چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 17, 2026 6:52 صبح

لندن:پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے پہلے صدر اور ضلع جہلم کے پہلے ٹکٹ ہولڈر 1997، 2002 سابق رہنما ملک ریاض صاحب کے جواں سالہ صاحبزادے، ملک سعید کے بھتیجے اور ملک شفیق صاحب کے ماموں زاد بھائی مصعب احمد ملک روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے برطانیہ میں وفات پا گئے

جہلم( جہلم نیوز رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے پہلے صدر اور ضلع جہلم کے پہلے ٹکٹ ہولڈر 1997، 2002 سابق رہنما ملک ریاض صاحب کے جواں سالہ صاحبزادے، ملک سعید کے بھتیجے اور ملک شفیق صاحب کے ماموں زاد بھائی مصعب احمد ملک روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے برطانیہ میں وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ لنڈن میں ادا کی گئی ۔۔ بروز ہفتہ ان کے آبائی گاوں ہرل میں فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر ظارق محمود چودھری نے مصعب احمد ملک کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اور دعا کی ھے کہ اللّٰه انکے سب لواحقین کو صبر عطا فرمائے مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے حضور نبی اکرمﷺ کی شفاعت اور اپنی خاص جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔ 🤲

نہایت افس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کا کامیاب انعقاد، لاکھوں فرزندانِ اسلام کی شرکت حرمین شریفین سے والہانہ محبت کا اظہار ہے، ڈاکٹر فیض احمد بھٹی، حافظ ساجد محمد مدنی ،تقدسِ حرمین شریفین اور استحکامِ پاکستان کے لیے اہلحدیث ہمہ وقت بیدار اور جذبہ قربانی سے سرشار ہیں، سعودی عرب ہمارا محسن اور بلدِ ثانی ہے، دل ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ دھڑکتے رہیں گے۔۔ مقررین

جہلم کا سپوت بلال اقبال یورپین باکسنگ چیمپئن بن گیا، ترکی میں چار ممالک کے باکسرز کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، چکوڑہ سمیت ضلع بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ضلع جہلم کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، چکوڑہ کے نوجوان بلال اقبال نے یورپین باکسنگ چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

اس کرہ ارض پر اللہ کریم نے تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر لگا رکھا ہے جو کہ دن رات اشرف المخلوقات کے لیے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ظاہری نعمتوں کے ساتھ ساتھ باطنی نعمتوں کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے جو ہمیں اس خلق سے آگے کی خبر دیتے ہیں۔اللہ کریم خالق ہیں جس کو جتنی حیثیت میں رکھا ہے جتنی استعداد دی وہ بہتر جانتا ہے کس کا کیا مقام ہونا چاہیے۔اگر یہ ساری نعمتیں عطا ہوئی ہیں تو ہم بجاآوری میں اللہ کا شکر کیسے ادا کریں؟ کیا ہم اتباع کر رہے ہیں؟ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا مرکز دارالعرفان منارہ میں دوروزہ ماہانہ روحانی اجتماع پر واشنگٹن امریکہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

تازہ ترین خبریں