چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 1, 2026 11:27 شام

جہلم:کریش پلانٹ مافیا ایک اور جان لے گیا. کول پور سٹون کرش کے قریب 21 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا.ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو آپریشن سے نعش کچھ گھنٹوں بعد تلاش کر لی گئی

جہلم:کریش پلانٹ مافیا ایک اور جان لے گیا. کول پور سٹون کرش کے قریب 21 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا.ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو آپریشن سے نعش کچھ گھنٹوں بعد تلاش کر لی گئی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) کریش پلانٹ مافیا ایک اور جان لے گیا کول پور سٹون کرش کے قریب 21 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا کرش پلانٹ کی وجہ سے دریا میں بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے لوگ زیادہ ڈوبنے لگے ایک ماہ پہلے بھی یہاں پر ایک خاتون ڈوب کر جاں بحق ہوچکی ہے ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو آپریشن سے نعش کچھ گھنٹوں بعد تلاش کر لی گئی تفصیلات کے مطابق کرپشن پلانٹ مافیا نے ایک اور جان لے لی 21 سالہ نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جہلم کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ جہلم کے علاقے کول پور سٹون کرش کے قریب 21 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جہلم کی واٹر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور سرچ اینڈ ریسکیو (Water Rescue) آپریشن کا آغاز کر دیا کچھ ہی گھنٹوں بعد نعش مل گئی اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کرش پلانٹ مافیا کی وجہ سے دریا میں بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے گہرائی میں جا کر لوگ ڈوب رہے ہیں اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے کرش مافیا کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں