چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 23, 2026 1:47 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم کے علاقے سنگھوئی میں افسوسناک واقعہ پیش ،گھر سے فرید نامی سپین پلٹ شخص کی لاش برآمد

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم کے علاقے سنگھوئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر سے فرید نامی سپین پلٹ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق کافی دیر تک گھر سے کوئی نقل و حرکت نہ ہونے پر اہل علاقہ کو تشویش ہوئی، جس پر اطلاع ملنے کے بعد متعلقہ ادارے موقع پر پہنچے اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو فرید کی لاش گھر سے برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ سنگھوئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا گھر سے اسپین پلٹ شخص کی لاش برآمد بتایا جاتا ہے کہ مرحوم فیملی سمیت اسپین میں مقیم تھا اور دیگر اہل خانہ بھی اس وقت سپین میں مقیم ہیں ذرائع کے مطابق کچھ روز پہلے یہ شخص اسپین سے پاکستان آیا تھا پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے، جبکہ موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے کی اصل حقیقت سامنے آئے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی