چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 11, 2026 5:59 شام
تازہ ترین خبریں

میرپورمنگلا(آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف

میرپور منگلا(آصف محمودچوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ میں بنیادی مرکز صحت منگلہ ہیملٹ کی حالت قابل رحم تھی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اور مریضوں کے لیے سہولیات بھی کم تھی جس کی میڈیا میں نشاندہی کی گئی جس کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور محکمے کی طرف سے خصوصی توجہ دینے پر مرکز کے حالات بہتر ہوئے یاد رہے کہ اس بنیادی مرکز صحت سے لوگوں کو بہت ساری طبی سہولیات میسر ہیں جو کہ پرائیویٹ طور پر مقامی سطح پر میسر نہیں حفاظتی ٹیکہ جات کسی بھی وبائی مرض کے خلاف جلائی جانے والی مہم اور دیگر میڈیکل رپورٹس بھی عوام کو یہاں میسر ہیں اس بنیادی مرکز صحت میں مزید ترقیاتی کام ہونا باقی ہیں جب کہ طبی سہولیات میسر کرنا بھی باقی ہیں مخیر حضرات کے تعاون سے اس بنیادی مرکز صحت کو مزید جدید سہولیات سے عوام کو صحت کی سہولیات میسر کی جا سکتی ہیں حکومتی توجہ کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات کا تعاون درکار ہے سٹاف کی کمی ٹرانسپورٹ کی کمی ادویات کا کوٹا بڑھانے کی ضرورت ہے یہاں کام کرنے والا سٹاف بہترین خدمات پیش کر رہا ہے اس بنیادی مرکز صحت پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے فوری طور پر ایمبولس گاڑی ڈرائیور کی ضرورت ہے جبکہ دیگر ضروریات بھی پوری ہونا ضروری ہے صحن میں ٹف ٹائل یا دیگر بہترین فرش کی ضرورت ہے زچہ بچہ سینٹر کو جدید بنانا اور دیگر سہولیات میسر کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ حاملہ خواتین کو کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے جب کہ رورل ہیلتھ سینٹر یہ ضرورت بھی محسوس ہو رہی ہے اگر یہ سہولت بھی میسر کر دی جائے عوام کا درینہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے جب کہ اگر نئی عمارت بھی بنا دی جائے جس کی ضرورت بھی ہے بہترین مسائل کا حل بھی ہو سکتا ہے اس بنیادی مرکز صحت میں طبی سہولت حاصل کرنے والے کسی بھی شخص سے تذلیل والا رویہ نہیں رکھا جاتا سب کو مساوی طبی سہولت دی جاتی ہے کیونکہ ایمرجنسی کسی کو بھی ہو سکتی ہے چاہے امیر ہو یا غریب فوری طبی سہولت ملنا ضروری ہوتا ہے اس لیے اس مرکز صحت کو مثالی مرکز صحت یا رورل ہیلتھ سینٹر بنانے کی ضرورت ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

بہترین تبلیغ یہ ہے کہ ہم خود عملی طور پر اپنا وہ کردار اختیار کریں جس کا دوسرے کو بتا رہے ہیں کیونکہ اگرہم ممبر پر بیٹھ کر بیان کریں اور اپنا عمل اس سے مختلف ہو تو پھر اس تبلیغ کا اثر نہ ہو گا۔آج بھی مجاہدین جان اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اس کے بارے حکم ہے کہ اسے مردہ نہ کہو وہ اللہ کے ہاں سے رزق پاتا ہے تو جو اللہ کا نبی اور رسول ہے اس کا مقام کیا ہوگا۔موت کے بھی درجے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطا ب۔

میر پور(آصف محمود چوہدری) میر پور اور ارد گرد کے علاقوں میں پیزا شوارما سینٹروں اور دیگر پکوان سینٹروں میں فروزن چکن ناقص چٹنیاں ٹومیٹو کیچپ اور دیگر چیزیں اکثر جگہ پر استعمال کی جانے لگی- عوام کی صحت سے کھیل کر اعلیٰ پکوان کے نام پر چند لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف جب کہ ناقص تیل گھی بھی استعمال کیے جانے لگا محکمہ فوڈز کے ذمہ داران نوٹس لیں عوامی مطالبہ

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

آج کے مسائل کا حل اسلامی نظام معیشت میں ہے۔غیر اسلامی نظام معیشت میں دولت ایک جگہ اکٹھی ہونا شروع ہو جاتی ہے باقی جگہ پر مفلسی اور غربت آجاتی ہے۔اسلامی نظام معیشت دولت کو ایک جگہ رکنے نہیں دیتا۔کیونکہ جو سال بھر پیسہ استعمال نہیں ہوا اس پر زکوۃ لاگو ہو جاتی ہے۔جس میں مستحق کا حصہ اس کو ملتا ہے۔اسی طرح عشر ہے،صدقہ و خیرات،قربانی کی کھالیں وغیرہ شامل ہیں جس سے مستحق لوگوں تک ان کا حصہ پہنچتا رہتا ہے۔ان امور کو اگر معاشرے پر نافذ کیا جائے تو پیسہ ایک جگہ نہیں رکتا۔حقدار تک اس کا حق پہنچ جاتا ہے۔جب بندہ پیسہ جمع نہیں کرے گا تو کاروبار کرے گا جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:حضرت امیر عبدالقدیر اعوان دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان الحمدللہ! سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل أباد ۔ بہاولپور ۔ وہاڑی ۔ ڈیرہ نور ربانی کھر اور گوجرانوالہ میں کامیاب اجتماعات کے بعد ابان شاء اللہ 6 ستمبر بروز اتوار دن 11 بجےدارالعرفان منارہ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں عظیم الشان بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے