چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 4, 2026 2:55 شام

پنڈدادنخان ( راشدخان سے) راولپنڈی ڈویژن کے ممتاز کاروباری و سماجی رہنما افتخار ملک کو انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ بین الاقوامی تقریب میں انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا،

پنڈدادنخان ( راشدخان سے)راولپنڈی ڈویژن کے ممتاز کاروباری و سماجی رہنما افتخار ملک کو انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ بین الاقوامی تقریب میں انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، جہاں دنیا بھر کی نمایاں شخصیات نے اپنی اپنی فیلڈ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔تفصیلات کے مطابقتاشقند میں منعقدہ اس تقریب میں توانائی کے شعبے کے سپلائرز، فیول سیکٹر، ایل پی جی، ایل این جی اور سی این جی کے میدان میں نمایاں کردار ادا کرنے والے کاروباری افراد کو ان کے شاندار کام کے اعتراف میں ایوارڈز دیے گئے۔ افتخار ملک، جو ایسوسی ایٹ کے اونر کے طور پر نہ صرف کاروباری میدان میں اپنی مہارت کے لیے معروف ہیں بلکہ سماجی خدمات کے لیے بھی قابلِ ستائش کردار ادا کر رہے ہیں، کو اس عالمی اعزاز سے نوازا گیا۔ تقریب کے دوران افتخار ملک کی کاروباری صلاحیتوں، وژن اور سماجی خدمات کو سراہا گیا، اور ان کی کامیابیوں کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا۔ دیگر بین الاقوامی کاروباری شخصیات نے بھی ان کے کام کی تعریف کی اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ افتخار ملک کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ راولپنڈی ڈویژن کے کاروباری اور سماجی منظرنامے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں