چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 6:02 صبح

جہلم// ادریس چودھری//محدود وسائل کے باوجود ہسپتال میں مریضوں کو سہولیات پہنچانے کی کوشش کر رھے ھیں۔ اگر بجٹ کی رقم میں اضافہ کیا جائے تو کارکردگی میں مزید بہتری آ جائے گی۔ ایم ایس ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان

جہلم( ادریس چودھری )محدود وسائل کے باوجود ہسپتال میں مریضوں کو سہولیات پہنچانے کی کوشش کر رھے ھیں۔ اگر بجٹ کی رقم میں اضافہ کیا جائے تو کارکردگی میں مزید بہتری آ جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان نے گزشتہ روز جہلم نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے جب سے ہسپتال کا بطور ایم ایس چارج سنبھالا ھے دن رات اس کی بہتری اور مریضوں کو اچھی سہولیات دینے کی کوشش کر رھا ھوں۔ اس وقت ہسپتال میں ہر شعبے میں سٹاف کی کمی ھے ۔کم بجٹ فنڈ مل رھا ھے۔ ادویات کی کمی ھے ۔ہسپتال میں 400 بیڈ ھیں جب کہ بجٹ 258 کا مل رھا ھے۔ موجودہ بجٹ کی رقم جو مل رھی ھے وہ 13 کروڑ ھے جب کہ یہ 26 کروڑ تک ھونی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا ابھی ٹراما سنٹر اور کیتھ لیب نے بھی کام شروع کرنا ھے۔ جس کے بعد بجٹ فنڈ کی مزید ضرورت ھو گی۔ مگر ان سب حالات کے باوجود ضلع بھر سے سول ہسپتال جہلم میں آنے والے مریضوں کو بہترین سہولیات دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ھوں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں