چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 4:07 صبح

جہلم// ادریس چودھری// اہلیان واہ کینٹ کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 27 جولا ئی 2025 بروز اتواربمقام کشمیر کالونی واہ کینٹ میں صبح 11 سے 1 بجے تک فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جائے گا

*اہلیان واہ کینٹ کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء الله27 جولا ئی 2025 بروز اتواربمقام کشمیر کالونی واہ کینٹ میں صبح 11 سے 1 بجے تک منعقد کیا جائے گا-جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ کی ٹیممریضوں کا فری چیک اپ کرے گی اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں