چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 7:42 صبح

جہلم کے ایک مقامی ہوٹل میں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن ڈاکٹرز جہلم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔گزشتہ رات جہلم کے ایک مقامی ہوٹل میں پاکستان اکیڈمی اف فیملی فزیشن ڈاکٹرز کون جہلم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پاکستان اکیڈمی اف فیملی فزیشن نے کی ۔تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا ڈاکٹر علی شوکت افتخار نے تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا ۔تلاوت کے بعد ڈاکٹر میجر یوسف اختر کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ تھے۔اس تقریب میں میل و فی میل ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ڈاکٹر میجر ابرار کو کرنل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔۔تقریب میں شریک شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ارشاد تنیو۔۔۔ڈاکٹر عباس۔۔۔ڈاکٹر طیب شہزاد۔۔۔۔۔ڈاکٹر سید زبیر یونس۔۔۔۔ڈاکٹر سیرت۔۔۔۔ڈاکٹر عزرا پروین۔۔۔۔ڈاکٹر امنہ پرویز۔۔۔۔ڈاکٹر کومل سلیم۔۔۔۔۔ڈاکٹر ضیاء الرحمن۔۔۔۔۔ڈاکٹر ہارون۔۔ڈاکٹر سجاد۔۔۔۔۔ڈاکٹر شفیق احمد قریشی۔۔۔ڈاکٹر عاصم رضوی۔۔۔۔نے کہا کہ ڈاکٹرز کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں جو بھی کوشاں ہیں ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کہا کہ ائندہ زندگی میں ہم کوشش کریں گے کہ اچھے سے اچھے لیکچرز کا اہتمام کریں جس سے ہمارے ینگز ڈاکٹرز استفادہ حاصل کر سکیں یہ اج کی کامیاب ترین تقریب تھی جس میں ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔۔تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عاصم رضوی نے تقریب میں شریک تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں