چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 23, 2026 1:12 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،15پر جھوٹی کال اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3ملزمان سمیت 1لیڈی ملزمہ گرفتار

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،15پر جھوٹی کال اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3ملزمان سمیت حب1لیڈی ملزمہ گرفتار،تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیضان،رمش علی،سلیمان اور صبا رضوی کو گرفتار کر لیا،ملزمان جھوٹی 15پر کال اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث تھے جن کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،معاشرتی برائیوں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی