چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 2:44 شام

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسیب عباس کو گرفتار کر کے ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں