چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 7, 2026 11:18 شام

جہلم//نثار احمد مغل/ /ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فرشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 6 ملزمان سمیت 4 خواتین ملزمان گرفتار

جہلم//نثار احمد مغل/ /ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فرشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 6 ملزمان سمیت 4 خواتین ملزمان گرفتارتھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان امتیاز ناصر، نوید، وسیم علی، کاشف علی، علی حسن، خرم نیاز، عائشہ ذاکر، فرزانہ، اقرا ارشد اور روبینہ بی بی کو گرفتار کر لیا،ملزمہ روبینہ بی بی سے رقم وٹک 03 ہزار 200 روپے برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت منور حسین لندن سے اپنے آبائی گاؤں کھٹانہ، تحصیل دینہ، ضلع جہلم پہنچ گئے۔ ان کے داماد رضی شاہد مرحوم کے اچانک انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کے لیے اہلِ علاقہ سمیت عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ پر پہنچ رہی ہے، جہاں لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے(رپورٹ ادریس چودھری دینہ جہلم)

دینہ:میری جیت پوری تحصیل دینہ کے صحافیوں کی جیت ہے۔ الیکٹرانک و ڈیجیٹل میڈیا دینہ کے ممبران نےجس اعتماد کا مجھ پر اظہارِ کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں۔ عوامی مسائل کو اجاگر کرنا اولین ترجیح ہے ۔ تحصیل دینہ کے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، نو منتخب صدر دینہ الیکٹرانک اینڈ ڈیجیٹل میڈیا یاسر صدیق کی میڈیا سے گفتگو

تازہ ترین خبریں