چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 8:47 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم /ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ// رانا محمد عاصم /ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ رحمٰن کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں