چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 11:18 صبح

دینہ// ادریس چودھری//انجنیئر حاجی صفدر علی(چئیرمین ویلفئیر پراجیکٹس جہلم فورم دینہ برانچ) نے 10 یتیم اور مستحق بچیوں کی ایک سال کی تعلیمی کفالت کی ذمہ داری لے لی

جہلم فورم اور وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام "” شعور گرلز ووکیشنل سنٹر مفتیاں دینہ "” میں یتیم اور مستحق بچیوں کو باعزت روزگار کے لئے ہنر مند بنایا جا رہاہے ,بچیوں کو جدید دستکاری، کمپیوٹر، بیوٹی پارلر اور کروشیہ کے ایک سال اور چھے ماہ کے کورسز کروائے جا رہے ہیں انجنیئر حاجی صفدر علی آف کھوکھا(چئیرمین ویلفئیر پراجیکٹس جہلم فورم دینہ برانچ ) نے 10 یتیم اور مستحق بچیوں کی ایک سال کی تعلیمی کفالت کی ذمہ داری لی ہے،عوامی سیاسی، سماجی حلقوں نے انجنیئر حاجی صفدر علی کے اس اقدام کو سراہا ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں