چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 5:21 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//ڈی ٹی او جہلم طارق شفیح نے فیلڈ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس افسران و جوانوں میں افطاری تقسیم کی اور ان کے ساتھ روزہ افطار کیا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈی ٹی او جہلم طارق شفیح نے فیلڈ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس افسران و جوانوں میں افطاری تقسیم کی اور ان کے ساتھ روزہ افطار کیا،ڈی ٹی او جہلم نے ذمہ داری کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دینے پر تمام پولیس افسران کو شاباش دی اور کہا کہ روزے کی حالت میں ذمہ داری سے فرائض کی ادائیگی لائق تحسین عمل ہے محکمہ پولیس اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا بھی کروائی گئی،پولیس افسران و جوان ہم ایک فیملی کی طرح ہیں اور ہم سب نے مل کر تمام تر ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کرنی ہیں آپ کو کسی بھی حوالے سے کوئی مسئلہ ہو آپ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں