چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 21, 2026 3:50 شام

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی حسنین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 350 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں