چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 11:13 صبح

جہلم (مصطفیٰ بٹ سے)سابق چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ ٹاہلیانوالہ نمبردار راجہ کامران حیات کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے یوتھ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا

جہلم (مصطفیٰ بٹ سے)سابق چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ ٹاہلیانوالہ نمبردار راجہ کامران حیات کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے یوتھ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشنجہلم چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر مصطفیٰ بٹ کو چیمبر کی جانب سے دو اسٹینڈنگ کمیٹیاں دی گئی انہوں نے یوتھ کی اسٹینڈنگ کمیٹی سابق چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ ٹاہلیانوالہ کے راجہ کامران حیات کو دے دی جہلم چیمبر آف کامرس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا راجہ کامران حیات نے نوٹیفکیشن جہلم چیمبر آف کامرس کے آفس ایگزیکٹو ممبر مصطفیٰ بٹ سے وصول کر لیا اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر نعیم اختر چشتی۔ اپوزیشن لیڈر چیمبر آف کامرس ۔راجہ فرخ توقیر۔ سابق ایگزیکٹو ممبر حاجی محمد عمر ۔ممبر چیمبر آف کامرس سردار منیر۔ڈپٹی سیکرٹری چیمبر آف کامرس شیخ وقار احمد اور دیگر ممبران بھی موجود تھے اس موقع پر راجہ کامران حیات نے کہا کہ ایگزیکٹو ممبر جہلم چیمبر آف کامرس مصطفیٰ بٹ صاحب نے جہلم چیمبر آف کامرس کی جانب سے مجھ پر جو ذمداری سونپی ہے میں انشاءاللہ اپنی زمداریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر پورا اتروں گا اور جہلم چیمبر آف کامرس کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کروں گا ۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں