چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 22, 2026 1:06 شام

دینہ// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 04 ملزمان گرفتار

*ڈسٹرکٹ پولیس جہلم*ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 04ملزمان گرفتارتھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 04ملزمان گرفتار کر لیے،ملزمان نے مجھے ویران جگہ پر لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعیہ مقدمہملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی,عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں