چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 9:49 صبح

سی سی ڈی انچارج سرکل پنڈدادنخان کرائم فائٹر پولیس آفیسر عثمان تصدق جنجوعہ و ٹیم کی اہم کاروائی،پولیس مقابلہ کے بعد 12سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم کو زخمی حالات میں گرفتار کرلیا،اہل علاقہ کا خراج تحسین

پنڈدادنخان(محسن باگڑی،عدنان یونس) تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پنڈدادن خان ٹیم نے سب انسپکٹر عثمان تصدق جنجوعہ اور اےایس آئی فخر عباس و دیگر پولیس ٹیم نے کلس بیلہ کے قریب ناکہ بندی کی ہوئی تھی دو ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی ایک گولی کانسٹیبل اسد سکندر کے ہیلمنٹ پر لگی جس سے وہ محفوظ رھے ملزمان کے دوران فرار فائرنگ سے انکا ایک ساتھی زخمی ہوگیا جسکو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے جسکی شناخت محمد عامر سکنہ گولپور کے نام سے ھوئی ملزم تحصیل پنڈدادن خان میں متعدد مقدمات میں ملوث تھا جسکے قبضہ سے چند دن قبل دھریالہ جالپ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہےعوامی سماجی حلقوں نے انچارج سی سی ڈی پنڈدادن خان سب انسپکٹر عثمان تصدقجنجوعہ اور اے ایس آئی ملک فخر عباس کندوال سیمت انکی ٹیم کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہادری سے کامیاب کارروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور اطیمنان کا اظہار کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں