چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 7:56 صبح

پنڈدادنخان(صفر علی خان) تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ ڈھوک باغ میں  43 سالہ شخص قتل*

*پنڈدادنخان(صفر علی خان) تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ ڈھوک باغ میں 43 سالہ شخص قتل* مقتول کی شناخت ظفر حسین ولد غلام حسین سکنہ ڈھوک باغ کے نام سے ھوٸی مقتول دو بچوں کا باپ تھا تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ ڈھوک باغ میں 42 سالہ ظفر کو ساجد نامی شخص نے چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا قتل کرنے کے بعد ساجد موقع سے فرار ہوگیا وجہ عناد سابقہ گھریلو رنجش بتائی جارہی ہےتھانہ جلالپورشریف پولیس اور سی سی ڈی سٹاف موقع پر پہنچ گئے پولیس تھانہ جلالپور شریف نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد قانون کے مطابق کاروائی کا آغاز کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں