چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 2:19 صبح
تازہ ترین خبریں

کھیوڑہ( راشد خان سے)تحصیل پنڈ دادنخان میں دوہرا معیار کیوں؟ موٹر سائیکل سواروں پر سختی، مگر اوور لوڈ ڈیمپر اور ٹرالے قانون کی گرفت سے باہر کیوں؟؟

کھیوڑہ( راشد خان سے)تحصیل پنڈ دادنخان میں دوہرا معیار کیوں؟ موٹر سائیکل سواروں پر سختی، مگر اوور لوڈ ڈیمپر اور ٹرالے قانون کی گرفت سے باہر کیوں؟کھیوڑہ اور پنڈ دادنخان شہر سمیت گردونواح میں ہیلمٹ و لائسنس پر جرمانے لیکن مرکزی سڑکوں پر اوور لوڈ گاڑیوں، بائیس ویلرز اور خطرناک ڈیمپروں کی آزادانہ آمدورفت پر ٹریفک پولیس خاموشتفصیلات کے مطابق حالیہ ٹریفک قوانین میں ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد صوبہ بھر میں ٹریفک پولیس کے کریک ڈاؤن سے شہری پریشان انکا کہنا ہے کہ تحصیل پنڈ دادنخان اور مرکزی شہر کھیوڑہ سمیت گردونواح میں ٹریفک پولیس کے دوہرے معیار پر عوام شدید برہم ہیں۔ شہریوں کے مطابق موٹر سائیکل سواروں پر ہیلمٹ، لائسنس، سیٹ بیلٹ اور اوور اسپیڈنگ کی بنیاد پر سخت کارروائیاں کی جاتی ہیں اور لاکھوں روپے کا ریونیو حاصل ہو رہا ہے،ایف آئی آرز درج ہورہی ہیں مگر دوسری طرف مرکزی سڑکوں پر اوور لوڈ ڈیمپر، ٹرالے، ٹریکٹر ٹرالیاں اور بائیس ویلر گاڑیاں روزانہ خطرناک حد تک بھاری مٹیریل اور پتھر سڑک پر گراتے دندناتے پھرتے ہیں جن پر کسی قسم کی چیکنگ یا ایکشن نظر نہیں آتا اگر عام عوام ایف آئی آر اور جرمانوں کے خود سے ایک لائن میں آسکتے ہیں تو ڈمپر مافیا قانون کی گرفت سے آزاد کیوں؟ عوام نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر موٹر سائیکل والا فوراً پابندِ سلاسل ہو سکتا ہے تو کیا یہ اوور لوڈ گاڑیاں، جو بم کی طرح سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں، قانون کی نظروں سے اوجھل ہیں؟ شہریوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واضح تضاد کا فوری نوٹس لے کر تحصیل بھر میں اوور لوڈنگ کے مسئلے پر سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔تاکہ عوام کے حقیقی جان س مال کا تحفظ ممکن ہوسکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی