چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 21, 2026 2:57 شام

دھریالہ جالپ ( رپورٹ شیخ عبدالعزیز) دھریالہ جالپ کے نواحی گاؤں جوتانہ میں سات سالہ معصوم طالب علم کو ٹرک نے کچل ڈالا طالب علم جان بحق

دھریالہ جالپ ( رپورٹ شیخ عبدالعزیز) دھریالہ جالپ کے نواحی گاؤں جوتانہ میں سات سالہ معصوم طالب علم کو ٹرک نے کچل ڈالا طالب علم جان بحق —تفصیلات کے مطابق مدثر اقبال گوندل کا سات سالہ بیٹا ہمدان سڑک کراس کر رہا تھا کہ ٹرک کی زد میں آگیا اور جان بحق ہو گیا پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے ملازمین نے موقع پر پہنچ کر ہونے والے حادثہ کا جائزہ لیا اور کاروائی میں مصروف ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں