چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 6:09 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ختم وہ ہوں گے جو غلطیاں کر رہے ہیں آج ون مین شو چلایا گیا جو 80000 سے ہارے آج وہ منسٹر بن گئے ہیں میں تو جیتا ہوا تھا مجھے ہرا دیا گیا میرا اپنا ایک حلقہ احباب ہے جو مجھے پسند کرتا ہے مجھے کسی میٹنگ میں نہیں بلایا گیا اور نہ ہی الیکٹرو بس کے روٹ کے بارے میں مشورہ کیا گیا. چودھری ندیم خادم

جہلم (نعیم احمد بھٹی) ختم وہ ہوں گے جو غلطیاں کر رہے ہیں آج ون مین شو چلایا گیا جو 80000 سے ہارے آج وہ منسٹر بن گئے ہیں میں تو جیتا ہوا تھا مجھے ہرا دیا گیا میرا اپنا ایک حلقہ احباب ہے جو مجھے پسند کرتا ہے مجھے کسی میٹنگ میں نہیں بلایا گیا اور نہ ہی الیکٹرو بس کے روٹ کے بارے میں مشورہ کیا گیا سابق ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری ندیم خادم کی میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق الیکٹرو بس کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم نے الیکٹرو بس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمارے شہریوں کو الیکٹرک بسوں کا تحفہ دیا ہم تو وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق آئے ہیں یہاں پر تو ہمیں کسی نے نہیں بلایا اور نہ ہی الیکٹرک بسوں کے چلنے پر ہم سے کسی نے مشاورت کی مسلم لیگ نون ضلع جہلم میں دھڑے بندی ہے جو کہ ہمیں مستقبل میں نقصان دے گی آج ون مین شو چلایا گیا 80000 ووٹ سے ہارنے والے آج منسٹر بن گئے میں تو جیتا ہوا تھا اور مجھے ہروایا گیا میں اقتدار کا بھوکا نہیں ہوں میرا اپنا ایک سیاسی حلقہ احباب ہے اور لوگ مجھے پسند کرتے ہیں وقت بتائے گا کہ لوگ کس کے ساتھ ہیں الیکٹرک بسوں کے روٹ کے بارے میں بھی ہم سے مشاورت نہیں کی گئی یہ پیتل کے اوپر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے ہم مسلم لیگ نون کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی