چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 21, 2026 2:54 شام

دھریالہ جالپ ( رپورٹ شیخ عبدالعزیز) دھریالہ جالپ کے نواحی گاؤں چک مجاہد شمالی کے رہائشی غلام علی بھٹہ سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

دھریالہ جالپ ( رپورٹ شیخ عبدالعزیز) دھریالہ جالپ کے نواحی گاؤں چک مجاہد شمالی کے رہائشی غلام علی بھٹہ سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے آپ جہان خان بھٹہ کے بیٹے اور محمد ثقلین کے بھائی تھے ان کے انتقال کی خبر نے پورے علاقے کو غمگین کر دیا اللہ رب العزت لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں