چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 9:29 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (مشرف جنجوعہ) وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار شعبہ لائیو سٹاک کی ترقی کے لیے ایک ارب روپے سے زائد رقم کی لاگت سے غیر نسلی یا کم پیداوار والے جانوروں کی نسلی بڑھوتری اور دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک منصوبہ تیار

جہلم (مشرف جنجوعہ) وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار شعبہ لائیو سٹاک کی ترقی کے لیے ایک ارب روپے سے زائد رقم کی لاگت سے غیر نسلی یا کم پیداوار والے جانوروں کی نسلی بڑھوتری اور دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک منصوبہ بنایا گیا ہے اس منصوبے کے تحت سیکرٹری لائیو سٹاک، ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن اور ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے ہر ویٹرنری ہسپتال میں نہایت ہی رعایتی نرخوں پر معیاری امپورٹڈ سیمن، فریزن، براہمن اور سیکس سیمن دستیاب ہے۔ صوبہ بھر کے تمام ضلعوں کی طرح ضلع جہلم میں بھی اس منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لائیو سٹاک شعبہ سے تعلق رکھنے والے تمام فارمر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے جانوروں کی نسلی بڑھوتری اوردودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے نزدیکی جانوروں کے ہسپتال میں رابطہ کریں اور اپنے جانوروں میں معیاری سیمن رکھوائیں اور ملکوں قوم کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی