چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 21, 2026 12:48 شام

جہلم نیوز رپورٹ:تحصیل پنڈ دادنخان اعظم پور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 15 سالہ نوجوان جاں ھو گیا

15 سالہ نوجوان جان بحق تحصیل پنڈ دادنخان اعظم پور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق ۔تفصیلات:جہلم تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے اعظم پور کے قریب ایک 15 سالہ نوجوان سڑک کے کنارے پیدل جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی، اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادن خان منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زین علی ولد محمد ریاض کے نام سے ہوئی، جس کی عمر 15 سال تھی اور وہ اعظم پور، پنڈ دادن خان کا رہائشی تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔مبارک حضرت بابا سید فضل الہی شاہ ہمدانی المعروف حضرت بابا فضل شاہ سرکار چھجہ شریف۔ گزشتہ روز آستانہ عالیہ فریدیہ غوثیہ صابریہ خواجہ ٹاون منگلا روڈ دینہ میں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا سید فضل الہٰی شاہ ہمدانی ،زیر صدارت جناب صاحبزادہ غلام سرور شاہ ہمدانی کا انعقاد

تازہ ترین خبریں